دفعہ 144 کیس: سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

عمران خان، اسد قیصر اورفیصل واوڈا کے وکلا نے حاضری سے استثنی کی درخواست دی

ایف آئی اے کا سابق اسپیکر کو چوتھا نوٹس، 5 ستمبر کو طلب

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں دو بنک اکاوئنٹس سامنے آنے پر ایف نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا

الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں، بات کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان کی مقبولیت سے انہیں ڈر ہے، اسد قیصر

ٹی ٹی پی کے معاملے پر خیبر پختونخوا حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی ہے،فوج کیخلاف بات کرنے والوں کی مذمت کرتے ہیں، اسد قیصر

شہباز گل کیخلاف ثبوت ہے توعدالت میں پیش کیا جائے،عدالت میں اس کا فیصلہ ہو

سابق اسپیکر اسد قیصر کو ایف آئی اے نےطلب کرلیا

 اسد قیصر کو پشاور خیبرپختواہ میں 11 اگست کو طلب کیا گیا ہے

بلاول ایک ارب 60 کروڑ، آصف زرداری 71، اسد قیصر 8 کروڑ کا مالک

مراد سعید 29 لاکھ، عمر ایوب ایک ارب 19 کروڑ اور پرویز خٹک کے 16 کروڑ روپے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔

حماد اظہر اور اسد قیصر کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

ہائی کورٹ نے اسد قیصر کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیے

حکومت کو آپشن دیدیا، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے، اداروں سے بات چیت ہوئی نہ گارنٹی دی: اسد قیصر

پشاور میں کسی کے ساتھ ہماری ڈسکشن نہیں ہورہی ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی

ایاز صادق سے فون پر رابطہ ہوا، آفیشل بات نہیں کی، اسد قیصر

 ایاز صادق اسپیکر رہے ہیں، ہمارے آپس میں تعلقات ہیں۔

عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلان

میں سری نگرہائی وے سے ہوتے ہوئے ڈی چوک پہنچوں گا۔ قوم کے پاس موقع ہے کہ اپنے ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرا سکیں۔

ٹاپ اسٹوریز