اسپین کی اسرائیل کی شرکت پر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے بائیکاٹ کی دھمکی

دھمکی اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کے خلاف سیاسی احتجاج کے طور پر دی

غزہ میں نسل کشی ، اسپین نے اسرائیل کیساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل منسوخ کر دی

70 کروڑ یورو کا معاہدہ اسرائیلی کمپنی کے ڈیزائن کردہ راکٹ لانچر سسٹمز کی خریداری کیلئے کیا گیا تھا

عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت ، قطر کیساتھ اظہار یکجہتی

اسرائیل کی طرف سے قطر کو دوبارہ نشانہ بنانے کی دھمکیوں کو مسترد کیا گیا ، اعلامیہ

سلامتی اور خودمختاری پر حملہ ناقابل برداشت ہے ، قطر کا حماس ، اسرائیل ثالثی سے الگ ہونیکا اعلان

حملہ ہمارے شہریوں اور قطر میں رہنے والے باشندوں کی سلامتی و تحفظ کیلئے سنگین خطرہ ہے ، ترجمان وزارت خارجہ

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ ، سینئر رہنما خلیل الحیہ سمیت حماس کے 5 عہدیدار شہید

صدر ٹرمپ نے حملے کی منظوری دی ، اسرائیلی عہدیدار ، حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ، قطر

غزہ میں مظالم کیخلاف اقدام ، ناروے فنڈ کا اسرائیل سے تمام سرمایہ کاری ختم کرنے کا اعلان

فنڈ نے 11 اسرائیلی کمپنیوں سے 2 ٹریلین ڈالر مالیت کے معاہدے کر رکھے ہیں

جرمنی کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد معطل کرنے کا اعلان

اسرائیل کی بڑھتی ہوئی فوجی کارروائیاں قابلِ تشویش ہیں۔

اسرائیل غزہ پر قبضے کا منصوبہ ترک کرے، برطانیہ، آسٹریلیا اور ترکیہ یک زبان

اسرائیل کامذموم منصوبہ قابل مذمت،برطانوی وزیراعظم، اس راستے پر مزید تباہی ہے،آسٹریلوی وزیر خارجہ،سلامتی کونسل ایکشن لے، ترک وزارت خارجہ

اسرائیل کے دوبارہ حملے کا خدشہ ، ایرانی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

ملک کے خفیہ مقامات پر ہزاروں میزائل اور ڈرونز تیار کھڑے ہیں ، ترجمان ایرانی فوج

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے ، فلسطینی حکام

اسرائیل کی جارحیت جاری، غزہ میں امداد کے منتظر 80 فلسطینی شہید، 400 زخمی

غزہ کے مزاحمت کاروں کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، بکتر بند گاڑی تباہ

ایران کا اور میزائل حملہ ، یروشلم ، تل ابیب ، بیر شیبا میں دھماکے ، 4 اسرائیلی ہلاک

اسرائیل کے بھی تہران پر حملے ، شہریوں کو انخلاء کی نئی وارننگ جاری

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کی مدد کرنے سے انکار

ضرورت پڑنے پر ساتھ دینے کا عندیہ دیا ہے ، اسرائیلی عہدیدار ، ایسا کچھ نہیں ، وائٹ ہائوس

فوجی طاقت کا موازنہ ، ایران کو تعداد ، اسرائیل کو ٹیکنالوجی میں سبقت

ایران کے پاس 312 ، اسرائیل کے پاس 345 لڑاکا طیارے ، دفاعی بجٹ بھی 6 گنا زیادہ

اسرائیل کا ایرانی شہر تبریز کے ملٹری ایئرپورٹ پر بھی حملہ

مشہد سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ، اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا مطالبہ

ہمارے ساتھ جنگ چھیڑنا شیر سے کھیلنے کے مترادف، اسرائیل سے انتقام لیں گے، ایرانی صدر

وطن کے دفاع میں پہلے ہچکچاہٹ کی ، نہ آئندہ کریں گے، مسعود پزشکیان

اسرائیل نے یکطرفہ کارروائی کی ، ہمارا کوئی کردار نہیں ، امریکا

 ایران کو امریکا کے مفادات یا اہلکاروں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے ، وزیر خارجہ مارکو روبیو

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا کا عراق میں سفارتخانے کو جزوی خالی کرانے کا فیصلہ ، اپنے شہریوں کو نکل جانے کا حکم دیدیا

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز مان لی ، امریکا

حماس کی جانب سے تجویز پر ابھی جواب موصول نہیں ہوا ، ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp