اسرائیل کی جارحیت جاری، غزہ میں امداد کے منتظر 80 فلسطینی شہید، 400 زخمی
غزہ کے مزاحمت کاروں کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، بکتر بند گاڑی تباہ
ایران کا اور میزائل حملہ ، یروشلم ، تل ابیب ، بیر شیبا میں دھماکے ، 4 اسرائیلی ہلاک
اسرائیل کے بھی تہران پر حملے ، شہریوں کو انخلاء کی نئی وارننگ جاری
ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کی مدد کرنے سے انکار
ضرورت پڑنے پر ساتھ دینے کا عندیہ دیا ہے ، اسرائیلی عہدیدار ، ایسا کچھ نہیں ، وائٹ ہائوس
فوجی طاقت کا موازنہ ، ایران کو تعداد ، اسرائیل کو ٹیکنالوجی میں سبقت
ایران کے پاس 312 ، اسرائیل کے پاس 345 لڑاکا طیارے ، دفاعی بجٹ بھی 6 گنا زیادہ
اسرائیل کا ایرانی شہر تبریز کے ملٹری ایئرپورٹ پر بھی حملہ
مشہد سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ، اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا مطالبہ
ہمارے ساتھ جنگ چھیڑنا شیر سے کھیلنے کے مترادف، اسرائیل سے انتقام لیں گے، ایرانی صدر
وطن کے دفاع میں پہلے ہچکچاہٹ کی ، نہ آئندہ کریں گے، مسعود پزشکیان
اسرائیل نے یکطرفہ کارروائی کی ، ہمارا کوئی کردار نہیں ، امریکا
ایران کو امریکا کے مفادات یا اہلکاروں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے ، وزیر خارجہ مارکو روبیو
اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکا کا عراق میں سفارتخانے کو جزوی خالی کرانے کا فیصلہ ، اپنے شہریوں کو نکل جانے کا حکم دیدیا
امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں ریلی کے دوران فائرنگ، 6 افراد زخمی
بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک، حملہ آور گرفتار
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز مان لی ، امریکا
حماس کی جانب سے تجویز پر ابھی جواب موصول نہیں ہوا ، ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ