اسرائیلی مظالم، پاکستان عالمی عدالت میں آج اپنا مؤقف پیش کرے گا

عالمی عدالت انصاف میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم پر آواز اٹھائی جائے گی۔

ڈبلیو ایف پی نے غزہ میں خوراک کی فراہمی روک دی

شمالی غزہ میں خوراک کی ترسیل روکنے کے فیصلے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، عالمی ادارہ خوراک

اولین ترجیح جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیل کا انخلا ہے، فیصل بن فرحان

غزہ میں مکمل جنگ بندی تک اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔

اسرائیل کو حملوں کی قیمت چکانا پڑے گی، حزب اللہ

حالیہ اسرائیلی حملے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے۔

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے، جنگ بندی معاہدے پر متفق

جنگ بندی معاہدے سے متعلق تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی، قطر

ہماری جنگ ایران کے ساتھ نہیں ہے، امریکی وزیر دفاع

خطے میں تنازع سے بچنے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔

اسرائیلی فوجیوں کا بھیس بدل کر اسپتال پر حملہ، 3 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوجیوں کی اسپتال میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

جنگ نہیں چاہتے لیکن جو کرنا ہے وہ کریں گے، امریکہ

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے بات چیت تعمیری رہی، جان کربی

اسرائیل کی حماس کو جنگ بندی کی تجویز

اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز قطری اور مصری ثالثوں کے ذریعے حماس کو دی۔

سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین حل ہونے تک اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ اہم غزہ میں جاری تصادم اور عام شہریوں کی اموات کو روکنا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز