اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کردیا

لانچ کردہ سیٹلائٹ کو فوج کے اوفیک سیٹلائٹ کے بیرے میں شامل کر دیا گیا۔

اسرائیل کے خلاف احتجاج کی سزا، انڈونیشیا اہم میزبانی سے محروم

انڈونیشیا کی فیفا ورلڈ کپ انڈر 20 میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔

آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

اسرائیل نے آذربائیجان کے اس اقدام کو تاریخی قرار دے دیا۔

اسرائیل کے وزیر خزانہ کا فلسطینی عوام کے وجود سے انکار

فلسطینی عوام محض ایک ذہنی اختراع ہے، بتسلائیل سموتریچ کا فرانس میں خطاب

پاکستان نے دفاعی میدان میں اسرائیل، جرمنی اور فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا

پاک فوج کا پاور انڈیکس 0.1694 ہے جو جاپان، فرانس، اٹلی، برازیل، اسرائیل، جرمنی اور کینیڈا سے اوپر ہے

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی آباد کاروں کا دھاوا، 6 فلسطینی شہید، 11 زخمی

فلسطینی وزارت خارجہ نے ساری کارروائی کا براہ راست ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو قرار دیا ہے۔

اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں، او آئی سی

اسرائیل کے جرائم پر خاموشی نے فلسطینیوں پر مظالم میں اضافہ کیا۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاہدہ طے

اسرائیل نے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کو 6 ماہ کے لیے روکنے پر رضامندی ظاہر کی۔ 

اسرائیلی فوج کا نابلس پر حملہ، 10 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

جس وقت جھڑپیں ہوئیں اس وقت زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں، عالمی میڈیا

دمشق پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک

وسطی دمشق کےایک رہائشی محلے کو نشانہ بنایاگیا

ٹاپ اسٹوریز