پشاور: سکھ نوجوان کے قتل میں منگیتر پریم کماری ملوث نکلی، پانچ گرفتار

پرویندر سنگھ کے قتل کے لیے منگیتر نے مبینہ طور پر ساتھیوں سمیت اجرتی قاتلوں کی مدد حاصل کی تھی۔

’فواد چوہدری کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلوں پر بیان آئین کی توہین ہے‘

وفاقی وزیر کا اسلامی نظریاتی کونسل کو ناکارہ ادارہ کہنا آئینی ادارے کی بے توقیری ہے، حافظ حمد اللہ

نیب کی کچھ دفعات ’غیر شرعی، غیر اسلامی‘ قرار

نیب کے احتساب کا عمومی تصور اسلامی تصور احتساب کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا، قبلہ ایاز

جبری مذہب تبدیلی، بچوں سے زیادتی کے حوالے سے سخت قوانین بنانے کی سفارش

اسلامی نظریاتی کونسل کے ائندہ اجلاس میں اقلیتی برادری کے مذہبی رہنماؤں کو بلا کر مشاورت میں شامل کیا جائے، اراکین کی رائے

دوسری شادی کی اجازت نہ دینے کا ہولناک انجام

فیض گنج پولیس نے ملزم شفقت راجپر کو گرفتار کر لیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین کے حق میں فتووں کی تصدیق  

منفی پروپیگنڈا پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس چوبیس ستمبر سے شروع ہوگا

بچوں کی خرید و فروخت اور جنسی استحصال ،تصاویر اور فلموں کا معاملہ بھی کونسل کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ 

ملک بھر میں ایک ساتھ عید اور رمضان کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل بھی متحرک

اسلامی نظریاتی کونسل  نےپشاور کے معروف عالم دین مفتی شہاب الدین پوپلزئی سے رابطہ کرکے ملاقات کا وقت مانگ لیا ہے۔ 

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے

ریاست مدینہ کیلیے تجاویز مرتب کی جارہی ہیں، قادری حنیف جالندھری

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ملتوی، اہم امور کل زیر غور آئیں گے

ٹاپ اسٹوریز