اسلام آباد ہائی کورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ایک ہفتے میں نام ای سی ایل سے نکال کر عدالت میں رپورٹ پیش کی جائے، جسٹس طارق محمود جہانگیری

عدالت نے پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار دیدیا

چیف جسٹس عامر فاروق نے 5صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادسے متعلق رپورٹ طلب کر لی

سیکریٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رہا ہوں،اگر پھر بھی کام نہیں ہوا تو پھر میں وزیراعظم کو بلاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی

عام انتخابات 2024، خواتین کوٹہ معاملہ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا

مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کے باوجود صوبائی سطح پر بھی اس حوالے سے ناکام رہی

عدالت نے ایف بی آر کو شفا یونیورسٹی کے متنازعہ ٹیکس واجبات کی وصولی سے روک دیا

ایف بی آر یونیورسٹی کے خلاف زبردستی متنازعہ ٹیکس واجبات کی وصولی کے لیے اقدامات نہ اپنائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت نے 6 فروری تک شہر یار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دے دیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

بانی پی ٹی آئی نے کیس میں ٹرائل کورٹ سے سزا کا فیصلہ معطل کرنےکی استدعا کی تھی

لاپتہ بلوچ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم پر مقدمہ ہوگا اور گھر جانا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

بڑے واضح الفاظ میں آپ کو سمجھا رہا ہوں، سیکرٹری دفاع و سیکرٹری داخلہ بھی ذمہ دار ہوں گے، جسٹس محسن اختر کیانی

نواز شریف حفاظتی ضمانت درخواستیں، عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کر دیا

حفاظتی ضمانت کی درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی گئیں

ٹاپ اسٹوریز