نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

درخواست گزار نے سابق وزیراعظم کی وطن واپسی پرگرفتاری کی استدعا کی ہے

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

عدالت نے فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔

سپریم کورٹ کھل گئی،چیف جسٹس سمیت تمام ججز پہنچ گئے

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ روم نمبر ون بھی کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔

عدم برداشت کا یہ مطلب نہیں کہ ایسے قانون بنائیں جن کا غلط استعمال ہو سکے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے کی درخواستوں میں ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی گئی

عمران فاروق قتل کیس:3 سزا یافتہ مجرمان کی اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے مسترد

ڈاکٹرعمران فاروق کو سولہ ستمبردوہزاردس کو لندن میں گھرکےقریب قتل کیا گیا تھا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روک دئیے

عدالت نے آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن کے اختیارات کو بھی معطل کردیا ہے

ہرجانہ کیس:وزیراعظم پر حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون قرار

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ شفاف ٹرائل کے طے شدہ اصولوں کے مطابق نہیں

ایک مخصوص مافیا عدلیہ کو دباو میں لانے کی کوشش میں ہے، وزیراعظم

 ججز کو دباو میں لا کر من پسند فیصلے لینے کی کوشش ماضی میں بھی ہوئی، ن لیگ کی عدلیہ کو دباو میں لانے کی تاریخ سب کے سامنے ہے۔

ہرجانہ کیس: ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کو وزیراعظم پرجرح کا حق دے دیا

عدالت نے حکم دیا کہ کیس روزانہ کی بنیاد پر سن کر مقررہ وقت میں فیصلہ کیا جائے

سانحہ مری: پوری ریاست ذمہ دار، ہائی کورٹ کی وزیراعظم کو ایک ہفتے میں کارروائی کی ہدایت

قانون کا نفاذ این ڈی ایم اے کی ذمہ داری تھی، جو بھی یہاں آتا ہے کہتا ہے قانون کو چھوڑ دیں، چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز