اسلام آباد میں زلزلے کے وقت سیڑھیاں اترتا شخص جاں بحق
جاں بحق شخص کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی
اسلام آباد میں 120 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نےبلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹراکورٹ اپیلیں نمٹا دیں۔
اسلام آباد: انسانی آبادی میں تیندوا کہاں سے آیا؟ ابتدائی رپورٹ تیار
تیندوے کے حملے سے وائلڈ لائف کے عملے اورسیکیورٹی گارڈ سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے
اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا
صدر مملکت نےاسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا
بل کے منظور کرنے سے بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہو گی۔
سردیوں کی تعطیلات میں توسیع
چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔
دہشتگردی کا خطرہ:اسلام آباد کے لیےسیکیورٹی پلان تیار
اسلام آباد میں 25 مختلف مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹس قائم
اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی
ہمیں صوبوں میں بھی لوکل گورنمنٹ انتخابات کے لیے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اسلام آباد: خودکش دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار شہید
دھماکے کی نوعیت کو چیک کیا جارہا یے، ذرائع
اسلام آباد میں تیندوا موجود ہے، شواہد مل گئے،ٹریل3 سیل
موٹر سائیکل سواروں سے علاقے میں اکیلے سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل