پاکستان کا 75 واں یوم آزادی: آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

دن کے آغاز پر وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی ہوا

نور مقدم قتل کیس:لڑکی نے جان بچانے کیلئے روشن دان سے چھلانگ لگائی،پولیس

ظاہرجعفر کے والدین انصاف اور ملزم کیلئےسخت سزا چاہتے ہیں، وکیل صفائی

آزادکشمیرانتخابات میں دھاندلی ہوئی تو اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا، پیپلزپارٹی

دھاندلی کا شور مچانے والے آج سرے عام دھاندلی کر رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی

افغان امن کانفرنس 17 سے 19 جولائی تک شیڈول تھی جس کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اسلام آباد: تیز رفتار گاڑی نے فٹ پاتھ پر کھڑے دو افراد کو کچل دیا

ریسکیو اہلکاروں نے دونوں افراد کو شدید زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے ٹریفک کیلیے کھول دیا گیا

پولیس نے طلبا کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی اور احتجاج ختم کرا دیا۔

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 12.8 فیصد ہو گئی

 اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 523 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے شہر میں فعال کیسز کی تعداد 12 ہزار118 ہو گئی ہے۔

اسلام آباد میں کورونا کے مزید 650 کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.8 فیصد ہو گئی ہے۔

اسلام آباد: رات 12 بجے سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا جائے گا

اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو ہر قسم کی کمرشل، آوَٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز