امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے پر طالب علم کا  ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پر تشدد

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد رمضان نے طالب علم کو نقل کرنے پر پکڑا جس پر اس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

بشریٰ انصاری اور اسما عباس کا امن کا نغمہ، پاکستانی اور ہندوستانی عوام کی آواز

گانے میں اس زبان کی شاعری استعمال کی گئی ہے جو بھارت کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے

اسلام آباد میں فری پولن الرجی کیمپس کا انعقاد

فری پولن الرجی کیمپس میں فری میڈیسن اور پولن الرجی سے بچاؤ کی معلومات دی جارہی ہے۔

اسلام آباد: ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات ، چار افراد ہلاک

پہلی واردات غوری ٹاؤن کلمہ چوک میں ہوئی جس میں بینک گارڈ کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوئے، ذرائع

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند

یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے میٹرو بس سروس بند کی گئی،ذرائع

یونس ڈاگھا سیکرٹری خزانہ تعینات

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے یونس ڈاگھا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

حیرت ہے نیب چیئرمین ابھی تک مستعفی نہیں ہوئے،سعید غنی

نیب دہشت اور وحشت کی علامت بن چکا ہے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سعید غنی

کمشنر انکم ٹیکس کا ایبٹ آباد کے نجی اسکول پر چھاپہ

نجی اسکول تعمیر وطن میں دو ہزار سے زائد طلبا زیر تعلیم ہیں۔

جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی کا نوٹیفکشن جاری

انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت دونوں جماعتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

حج درخواستوں کی مدت وصولی میں توسیع

ملکی صورتحال کے پیش نظر حج درخواستوں کی مدت وصولی میں توسیع کی، ترجمان وزارت مذہبی امور

ٹاپ اسٹوریز