اسلام آباد لاک ڈاؤن: ‎شہباز شریف، فضل الرحمان میں اہم ملاقات آج ہوگی

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوگا، ترجمان ن لیگ

’ڈونلڈ ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی میں کمی سے متعلق دعویٰ درست نہیں‘

سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ امریکی صدر کے بیان کو اس تناظر میں دیکھا جائے کہ دونوں ممالک کو جنگ سے باز رکھا جائے، اس حوالے سے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یقین دہانی بھی کرائی گئی ہو۔

’میں کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا، قانونی جنگ لڑوں گا‘

انہوں نے یہ بات آج لاہور کی سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں شہباز شریف  سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہی ہے ۔ 

مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دیں

سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کمیٹیوں کے کوآرڈینیٹر نامزد کیا گیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز