پاکستانیو خبردار، ورنہ جمع پونجی گنوا بیٹھو گے

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہری 15 یا متعلقہ پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کریں۔

فواد چودھری کا الیکشن کمیشن اور پولیس کیخلاف کروڑوں روپے ہرجانے کا دعویٰ کرنیکا اعلان

عمران خان کو 3 ماہ کے اندر نااہل قراردینے کا پلان بنایا گیا تھا، ہم نے ان کے شیڈول پر بم مار دیا، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو

آئینی ادارے کی درخواست پر فواد چودھری کے خلاف مقدمہ درج کیا، اسلام آباد پولیس

مقدمے پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، پولیس ترجمان

اسلام آباد داخل ہونے والے راستوں کو بند کیا جاسکتا ہے، پولیس

ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے

لاہور اور پشاور موٹروے سے اسلام آباد آمد و رفت کے راستے بند

شر پسند عناصر کے خلاف تھانہ نون میں مقدمات درج کیے جائیں گے، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری واپس طلب

آئندہ دو ہفتوں کے دوران عوام کو ممکنہ طور پر درپیش ہونے والی مشکلات پر معذرت خواہ ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

مظاہرین میں اسلحہ بردار بھی موجود ہو سکتے ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

راولپنڈی سے مظاہرین اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں، راولپنڈی انتظامیہ غیر قانونی عمل سے روکے۔

عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ کیلئے پولیس تیار ، حکمت عملی سامنے آگئی

لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے 30 ہزار کے قریب سیکیورٹی اہلکار اسلام آباد میں فرائض سرانجام دیں گے جن پر یومیہ تقریباً 15 کروڑ  روپے کے اخراجات آئیں گے، ذرائع

300 اہلکار بنی گالہ بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اسلام آباد پولیس

بنی گالہ معمول کی ڈیوٹی بھیجی گئی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں۔ 

ٹاپ اسٹوریز