طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

الیکشن کمیشن نے ہمیں سنے بغیر نوٹیفکیشن جاری کیا ، درخواست گزار کا موقف

احاطہ عدالت سے کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

آئی جی اسلام آباد دو دن میں گرفتاری سے متعلق ایس او پیز بنا کر آگاہ کریں ، عدالت عالیہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے روک دیا

عدالت نے ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

سائفر کیس ، عمران خان نے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

ٹرائل قانونی تقاضوں کے برخلاف چلایا گیا ، خصوصی عدالت کو تمام شہادتیں، عبوری ، حتمی حکمناموں کی نقول دینے کا حکم دیا جائے ، عدالت سے استدعا

توشہ خانہ ، 190 ملین پاؤنڈ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن درست قرار دیدیا

بظاہر جیل ٹرائل بدنیتی پر مبنی نہیں ، ایگزیکٹو آرڈر موجود نہ ہو تو متعلقہ عدالت دوسری جگہ سماعت کیلئے آرڈر جاری کر سکتی ہے ، تفصیلی فیصلہ

عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی او آرڈر کا اختیار عارضی طور پر بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ، چیف کمشنر اور دیگر کی اپیل پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ کا مئی سے ستمبر 2023 تک تمام نظر بندی آرڈرز جمع کرانے کا حکم

سیاسی رہنماؤں کی نظربندی پر افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 14 فروری تک ملتوی

سنگل بینچ کا فیصلہ معطل، نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے نیب کی اپیل پر سماعت کی

کمشنر اسلام آباد کو صوبائی حکومت کے اختیارات والے تمام صدارتی آرڈرز اور نوٹیفکیشن کالعدم

ایم پی او کے سیکشن 2 ، 3 آئین کے آرٹیکل 4 ، 10 کی خلاف ورزی ، وفاق اسلام آباد کی حدود میں صوبائی اختیارات کیلئے قانون سازی کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

ٹاپ اسٹوریز