خوفناک نظام چل رہا ہے کہ انتخابی مشاورت کی اجازت بھی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے بیرسٹر گوہر کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی اجازت دے دی

آڈیو لیکس کیس ، ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو عدالت طلب

ڈی جی آئی بی بتائیں پاکستانی شہریوں کی سرویلنس کون کر سکتا ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکمنامہ

سائفر کیس ، عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس

بانی پی ٹی آئی درخواست پر اعتراضات دور کریں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت

عمران خان نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر کیس سے ڈسچارج کیا جائے ، درخواست میں موقف

حلقہ این اے 35 اور 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا

سائفر کیس ، عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس

آئندہ سماعت تک ٹرائل روک دیا جائے ، وکیل کی استدعا ، رپورٹ آ جائے پھر دیکھتے ہیں ، جسٹس میاں گل حسن

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال

چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست کی بحالی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انگریزی اخبار کی شائع کردہ خبر کی تردید

اخبار کی جانب سے حقائق کی تصدیق کئے بغیر خبر شائع کرنا افسوسناک ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی فہرست جمع

فیملی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست دے تو قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے ، عدالت کا تحریری فیصلہ

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنایا گیا

ٹاپ اسٹوریز