صدرنیشنل بینک عارف عثمانی پھر بحال

عدالت نے29جون کو انہیں عہدے سے ہٹا دیا تھا

اسلام آباد ہائیکورٹ نےبیوروکریٹس کی’جبری ریٹائرمنٹ‘کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت پروموشن اور ریٹائرمنٹ کو سب سے بہتر انداز میں جانچ سکتی ہے، عدالت

مریم نواز نے بھی پیپلز پارٹی سے شو کاز کا جواب مانگ لیا

جہاں شہباز شریف خود موجود ہوں وہاں میری موجودگی ضروری بھی نہیں، نائب صدر ن لیگ

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: 5 وکلا کی ضمانتیں منظور

ضمانتیں 50 ،50 ہزار روپے مالیت مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں

اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

وفاقی حکومت کو کھلی چھوٹ تو نہیں کہ کسی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

کچھ لوگوں کے ہاتھوں عدالت یرغمال نہیں بننے دیں گے، جسٹس اطہر من اللہ

چند وکلا کی وجہ سے عدلیہ تحریک میں قربانی دینے والوں کی تذلیل ہوئی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

70 سال سے ہم نے پارلیمنٹ کا احترام نہیں کیا، عدالت

70 سال سے ہم نے پارلیمنٹ کا احترام نہیں کیا اور اب وہاں مسئلہ حل نہ ہو تو پھر یہاں بیان دیں کہ پارلیمنٹ نا کام ہو گئی، عدالت

نااہلی کیس، فیصل واوڈا کے وکیل نے وکالت نامہ واپس لے لیا

فیصل واوڈا آئندہ سماعت پر دستاویزات عدالت میں پیش کریں، عدالت

جاسوسی کے الزام میں گرفتار مزید 2 بھارتی قیدی رہا

عدالت نے چوتھے بھارتی قیدی کا معاملہ کلبھوشن یادیو کے کیس کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

نواز شریف کی طلبی کا اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر چسپاں

اخبار میں شائع اشتہارات کی پلاسٹک کوٹنگ کر کے عدالت کے گیٹ پر چسپاں کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز