شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت جمع

شاہد خاقان عباسی ضمانت لینے کے لئے تیار نہیں تھے لیکن پارٹی نے انہیں مجبور کیا، بیرسٹرظفراللہ

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی نااہل قرار

کاشف چوہدری کو الیکشن کمیشن میں جعلی ڈگری جمع کرانے پر نااہل قرار دیا جاتا ہے، الیکشن کمیشن انہیں ڈی نوٹیفائی کرے، عدالت

کورونا وائرس: چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے درخواست دائر

20 ہزار چینی اسلام آباد میں رہ رہے ہیں، ان کی اسکریننگ کے کیا انتظامات کئے گئے ہیں، درخواست گزار

زلفی بخاری کی تعیناتی پر حکومت سے جواب طلب

وفاقی حکومت کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا اختیار نہیں، درخواست

سائبر حملے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازمین کو محتاط رہنے کی ہدایت

"رنسم ویئر" وائرس مائیکرو سافٹ 7 اور 10 کے سسٹم کو شدید متاثر کررہا ہے

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی، حکومت کو مزید دس روز کی مہلت

مسئلہ پارلیمنٹ میں ہی حل ہونا چاہیے تاکہ دنیا کو پتہا چل سکے کہ پارلیمنٹ بالادست ہے، چیف جسٹس

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری

پی ٹی آئی نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ میں پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا

لبنیٰ سلیم پرویز کے ہمراہ دو مزید ججز فیاض احمد جندران اور غلام اعظم قمبرانی نے بھی بطور ہائی کورٹ جج حلف لیا

سیکرٹری اسلام آباد ہائی کورٹ بار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

عدالت نے سیکرٹری ہائیکورٹ بار کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی حد تک لائسنس بھی معطل کردیا، عدالتی حکم

ٹاپ اسٹوریز