نوجوانوں سے تجربہ شیئر کرنا اچھا لگتا ہے، ڈیل اسٹین

 اگر بارش میچ میں مداخلت کرے تو نتائج کچھ بھی آسکتے ہیں، ہمارے کچھ گیمز بارش کی وجہ سے خراب ہوئے ہیں۔

سلطانز نے یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف 6.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔

پشاور زلمی کی ڈک ورتھ لوئیس قانون کے تحت 7 رنز سےکامیابی

اس سے قبل میچ کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 196 رنز کا ہدف دے دیا تھا

یونائیٹڈ کے ہاتھوں قلندرز کو 71 رنز سے شکست

199 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ پوری ٹیم 18 ویں اوور کی آخری گیند پر 127 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

سلطانز کی جانب سے ریلی روسو نے 43 گیندوں پر پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنائی

پی ایس ایل: روئے نے ابتدا اچھا کی اور کٹنگ نے اختتام اچھا کیا، سرفراز احمد

ہم نے بلے بازی اور باؤلنگ اچھی نہیں کی تو ہار گئے، سعید اجمل

پی ایس ایل 5، اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سیزن فائیو کا ساتواں میچ کھیلا جا رہا ہے۔

پی ایس ایل ایلیمینیٹر: اسلام آباد کو ہراکر پشاور فائنل میں

پشاور کی جیت میں کامران اکمل کے 74 رنز، حسن علی اور جارڈن کی تین تین وکٹیں

پی ایس ایل ایلیمینیٹر: اسلام آباد کامیاب، کراچی ٹورنامنٹ سے باہر

آج کے میچ میں ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔

تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

ٹاپ اسٹوریز