اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
عمران خان کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف کنٹینرز لگ گئے
جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان اور وکلاء کی علاوہ کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔
اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ ؟
حکومت اب کل کے لیے کون سے غیر قانونی اقدامات کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ؟ اسد عمر
پی ٹی آئی نے صبح 7 بجے کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی کال دیدی
عمران خان صبح 8 بجے زمان پارک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
اسلام آباد میں مظاہروں پر پابندی
دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
ہوشیار، دودھ کی قیمت میں 37 روپے فی لیٹر اضافہ
یکم مارچ سے دکانوں پر خالص دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائے گی، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.5 ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان میں پہلا انسداد انتہا پسندی یونٹ قائم، خطبوں کی نگرانی کا فیصلہ
نیا یونٹ آپریشنز اور انٹیلی جنس کے علاوہ قائم کیا گیا ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سرکاری گاڑیوں کو بھی چیک کرنیکا حکم
سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے بعد تمام متعلقہ افسران کو اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس