2018 مقبوضہ کشمیر میں بدترین بربریت کا سال تھا،شاہ محمود قریشی

رواں برس پانچ سو سے زائد کشمیری شہید ہوئے جبکہ 2019 میں 9,426  کشمیری پیلٹ گنزز سے متاثر ہونے،وزیر خارجہ

قرضوں کی وجہ سے پٹرول،گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھانی پڑیں،وزیراعظم

مجھے احساس ہے آج مہنگائی ہے، جب قرضے بڑھتے ہیں تو قیمت بڑھانی پڑتی ہے،عمران خان

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ دس جنوری کے حکم نامے پر نظر ثانی کرے، درخواست

روزہ داروں کا ناجائز منافع خوروں کے ہاتھوں لٹنے‘ کا سلسلہ برقرار

سرکاری کمیٹیاں بھی ہمیشہ کی طرح ’فوٹو‘اور ’ویڈیو‘ سیشنز کراکر لوگوں کو ’ریلیف‘ فراہم کرنے کا دعویٰ کررہی ہیں۔

نیلاں بھوتو: قدرت کا حسین شاہکار

اسلام آباد سے محض 27 کلومیٹر دور مارگلہ کے پہاڑوں کے دامن میں واقع نیلاں بھوتو گاؤں قدرت کے کسی شاہکار سے کم نہیں

فوری آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا ہماری غلطی تھی،ہمایوں اختر

معاشی مشکلات کو موجودہ حکومت نے پیدا نہیں کیا لیکن ان پر ان مشکلات کو سنبھالنے کی ذمہ داری ضرورعائد ہوتی ہے،خرم حسین 

سینیٹ اجلاس حکومت اور اپوزیشن کی نوک جھونک کی نذر  

مولا بخش چانڈیو، سجاد طوری، سسی پلیجو اور میاں عتیق شیخ بھی ایک دوسرے پر خوب برسے جبکہ شاہد اللہ نے حکومت پر خوب غصہ اتارا۔

مہنگائی کی ایک وجہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ہیں،یاسمین آفتاب

موجودہ حکومت نااہل حکومت ہے، یہ آئی ایم ایف کی پوری ٹیم لے کر آئے ہیں،امتیاز شیخ

شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

شبر زیدی کی تقرری دو سال کے لیے اعزازی طور پر کی گئی ہے، نوٹیفیکیشن

’یہ پی ٹی آئی کی نہیں پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت ہے‘

ایف بی آر چیئرمین اور گورنر اسٹیٹ بینک کو اچانک ہٹا دیا گیا، کہیں ایسا تو نہیں آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے ہورہے ہیں؟ بلاول بھٹو زرداری

ٹاپ اسٹوریز