بلوں میں اضافے سے پریشان عوام کے پی ٹی آئی سے شکوے

منہگائی کی وجہ یہ ہے کہ ملک اس وقت قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،عجاز چوہدری

انٹربینک میں ڈالر 141 روپے کا ہوگیا

ستمبر میں ڈالر 134 روپے پر ٹریڈ کررہا تھا اور چھ ماہ میں بڑھ کر 141 روپے 70 پیسے پر پہنچ چکا ہے۔

معیشت کی بحالی کا معاملہ، حکومت اور اپوزیشن کے ایک دوسرے پر الزامات

حکومتی وزیر کہتے ہیں ہمیں معیشت انتہائی ابتر حالت میں ملی بحالی میں وقت لگے گا۔

 نیب کے قوانین میں ترامیم ہونی چاہیئے، صداقت عباسی

ہم قانون میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتے لیکن اس میں بہتری کی ضرورت ہے،رانا تنویر حسین

ٹرین مارچ کا مقصد کوئی احتجاج نہیں، سعید غنی

محکمہ جنگلات کو جنگلات کی اراضی کسی ایک کمپنی کو دینے پر مسئلہ ہے،عزیز ملک

وزیراعظم کا غربت کے خاتمے کیلیے نئی وزرات بنانے کا اعلان

پاکستان میں 43 فیصد بچے خوارک کی کمی کا شکار ہیں، عمران خان کا  غربت کے خاتمے کے پروگرام  کی تقریب سے خطاب 

ایف بی آر نے آج آصف علی زرداری کو طلب کر لیا

زرداری قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد ایف بی آر میں پیش ہونے کا فیصلہ کریں گے۔

آئندہ ماہ تک آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا، شیخ رشید

بلاول بھی وہی زبان استعمال کررہا ہے جو بھارتی میڈیا چاہتا ہے،شیخ رشید احمد

ماڈل انس یزدانی اور آئمہ مشتاق نے شادی کرلی

عروہ اور ماورا حسین کے چھوٹے بھائی کی نکاح کی تقریب فیصل مسجد میں ہوئی

جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں ایک اور انکشاف

ایان علی کے ساتھ بیرون ملک دورے کرنے والا شخص سینیٹر رخسانہ بنگش نے تعینات کرایا،ذرائع

ٹاپ اسٹوریز