سولس میوزک فیسٹیول کی تصاویری جھلکیاں

سولس میوزک فیسٹیول کی لی گئی چند منفرد تصاویر۔

ہم نیٹ ورک کے بینر تلے سولس میوزک فیسٹیول

پہلی مرتبہ پاکستان آ کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، کرس کیڈن

حکومت نے جولائی سے دسمبر تک دو ارب ڈالر سے زائد قرض لیا

‏کمرشل بینکوں سے چھ ماہ میں 50 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔

ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر، وفاقی حکومت کا نوٹس

وفاقی حکومت نے بڑی تعداد میں بچوں کے اسکولوں میں داخلوں کے عمل کو یقینی بنانے  کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا

 پاکستانی فلپائن کا غیرضروری سفر نہ کریں،قومی ادارہ صحت

وفاقی وزیرکا بیان فلپائن میں خسرے کی وبا شدت اختیار کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

علیم خان کی گرفتاری قانون کے مطابق کی گئی،نیب

 چیئرمین نیب کبھی کسی انکوائری پر اثرانداز نہیں ہوئے۔

انتقام اور احتساب میں بڑی تنگ سی لائن ہے، ندیم افضل چن

نیب کا ادارہ ماضی میں سیاسی جماعتیں بنانے کے لیے استعمال کیا گیا،رہنما پی ٹی آئی

اسلام آباد: انوکھے انداز میں چوری کرنے والا افغان گروہ گرفتار

افغان گروہ شہریوں کی گاڑیوں سےقیمتی موبائل فونز اور لیپ ٹاپ چراتا تھا، پولیس

 توہین عدالت کیس، ملک ریاض کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

ملک ریاض حسین کے وکیل ڈاکٹر اے باسط نے التواء کی درخواست دائر کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز