اسلام آباد: کورونا کیسز میں کمی، سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری ڈی سیل

 14 روز کے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں 78 فیصد کمی ہوئی ہے تاہم علاقےکی کڑی مانیٹرنگ جاری رہے گی، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد: کشمیر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس افسر جاں بحق

گاڑی میں سوار مسلح ملزمان نے تین راہ گیروں کو بھی زخمی کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

اسلام آباد: کورونا کے باعث مزید دو علاقے آج سیل کر دیے جائیں گے 

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے تحت غوری ٹاؤن کے فیز 4 اور 5 کو سیل کیا جائے گا۔

اسلام آباد: آئی ٹین اور آئی ایٹ میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہو سکتا ہے۔

اسلام آباد میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسلام آباد، راول پنڈی اور گردونواح میں زلزلہ

 ریکٹر اسکیل پر  زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان کی کابل میں مساجد پر دہشت گرد حملوں کی مذمت

کابل میں مساجد پرحملوں کی مذمت اور افغان عوام کےساتھ اظہار یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری سیل کر دیا گیا

نوٹی فکیشن کچھ دیر میں جاری کردیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات

اسلام آباد: انتظامیہ کا کورونا کیسز میں اضافے کے ساتھ لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 6 ہزار سے زائد کیسز ہو گئےہیں، کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاک ڈاوَن بڑھتا رہے گا، ڈی سی اسلام آباد

ٹاپ اسٹوریز