وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش

ملک کے بیشتر حصوں میں آج اور کل بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد، لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کراچی میں بھی بادل برسنے کا امکان

بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں بھی بارش متوقع ہے

اسلام آباد میں 1400 غیر قانونی عمارتوں کا انکشاف

اسلام آباد کے صرف 2 زونز میں غیر قانونی عمارتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

دارالحکومت کی حدود سے باہر موجود ہاؤسنگ سوسائٹیز اسلام آباد کا نام استعمال نہیں کرسکیں گی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حدود سے باہر ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کالعدم قرار دے دی

اسلام آباد میں ایک اور ملازمہ پر مالکن کا تشدد، مقدمہ درج

بیٹی سے ملنے گئی تو کمرے میں بند کر کے ویڈیو بنائی گئی، مقدمہ

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے

اسلام آباد انتظامیہ کا بھکاریوں کے خلاف آپریشن،متعدد بھکاری گرفتار

آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے بھکاریوں کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔

بھارہ کہو بائی پاس سے مری کا سفر 50 منٹ میں مکمل ہوگا، لیگی رہنما ذیشان ملک

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس اسلام آباد کا افتتاح کردیا۔

چینی نائب وزیراعظم آج اسلام آباد پہنچیں گے

چینی نائب وزیراعظم کی آمد پر اسلام آباد میں 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

جڑواں شہروں میں کئی گھنٹے کی بارش، واسا کا عملہ ہائی الرٹ

بارش کا سلسلہ جمعرات اور جمعہ کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز