کیا راکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا ؟

نکاح نامے پر راکھی ساونت کا نام "فاطمہ" لکھا ہوا ہے۔

ہالینڈ کے سابق فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا

وہ تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ کھیلتے ہوئےچیمپئنز لیگ کی ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر ہیں۔

بنیاد پرست اسلام اول درجے کا خطرہ ہے، شدت پسندی بد سے بدتر ہورہی ہے: ٹونی بلیئر

جہادی خطرے کو نرم اور سخت طاقت کے مشترکہ طریقہ کار سے ہی شکست دی جا سکتی ہے، سابق وزیراعظم کا تھنک ٹینک سے خطاب

خواتین کیساتھ زیادتی کرنے والا مجرم اپنے جرم کا اکیلا ذمہ دار ہے ،وزیر اعظم

پردہ صرف عورت کے لیے نہیں بلکہ مرد کے لیے بھی ہے، عمران خان

دین سے دوری کے باعث ہم غفلت میں مبتلا ہیں، رابی پیرزادہ

اسلامی معاشرے میں عورت کو بہت زیادہ عزت اور مقام دیا گیا ہے، رابی پیرزادہ

برقع پر تبصرہ: برطانوی وزیراعظم نے معذرت کر لی

بورس جانسن نے کہا تھا کہ خواتین برقع پہن کر لیٹر باکس لگتی ہیں اور ان کو بینک لوٹنے والے ڈاکوؤں سے بھی تشبیہ دی تھی۔

جنوبی افریقا کے بولر بورون فورچین نے اسلام قبول کر لیا

اسلام قبول کرنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑی بورون فورچین کا نام ’عماد‘ رکھ دیا گیا ہے

بھارتی اداکار کا اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان

اس میں اللہ کی مرضی نہیں ہے یقیناً اس نے میرے لیے بہت بہتر سوچا ہو گا۔

ماہ رمضان کیلیے اہلیان اسلام کی بھرپور تیاریاں

آج کل جالی دار، مینا کاری سے مزین ٹوپیاں سو سے پانچ سو جب کہ لکڑی، پلاسٹک اور پتھر کے دانوں سے بنی تسبیح پچاس سے دو سو روپے میں دستیاب ہے۔

ٹاپ اسٹوریز