اسمارٹ فونز کی روشنی آنکھوں کیلئے تباہ کن قرار

اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی یہ روشنی انسانی آنکھوں کے قرنیے میں جذب ہو کر زہریلے کیمیکل کی ذریعے خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے۔

ویوو کا پاکستان میں اسمارٹ فونز کی پیداوار کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ

ویوو کی جانب سے پلانٹ لگانے کے لیے زمین بھی خرید لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر

سام سانگ کا پاکستان میں اسمبلی پلانٹ لگانے پر سنجیدگی سے غور

حال ہی میں متعارف کرائی گئی موبائل پالیسی اور ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کی وجہ سے پاکستان میں اسمارٹ فونز کی پروڈکشن میں بڑا اضافہ ہوا ہے، حماد اظہر

ایپل کا گاڑی لاک اور اسٹارٹ کرنے کیلئے آئی فون میں نیا فیچر شامل کرنے کا اعلان

ایپل موبائل فون کو گاڑی کی چابی کا نعم البدل بنانی چاہتی ہے اور اگلے سال میں آنے والی بی ایم ڈبلیو فائیو سیریز میں یہ نیا فیچر شامل ہو گا۔

ہواوے سام سنگ کی بادشاہت ختم کرنے کے قریب

چین کی بڑی کمپنی ہواوے امریکی پابندیوں کے باوجود دنیا کی نمبر ون کمپنی بننے کے قریب پہنچ چکی ہے۔

ٹیکسوں میں اضافے کے باوجود موبائل فون درآمد میں 98 فیصد اضافہ

گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز کا درآمدی بل تین کروڑ 73 لاکھ تھا جو کہ اس سال بڑھ کر سات کروڑ 38 لاکھ ہوگیا ہے، رپورٹ

نوکیا کا پاکستان میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

حالیہ سالوں میں نوکیا کو بین الاقوامی مارکیٹ میں سخت مقابلہ کا سامنا کرنا پڑا ہے

چین امریکہ تجارتی جنگ، گوگل نے ہواوے کو ہری جھنڈی دکھا دی

ہواوے کے صارفین گوگل پلے اسٹور استعمال نہیں کر سکیں گے۔

اسمارٹ فون کی فروخت میں بتدریج کمی کا رحجان

2019 کی پہلی سہہ ماہی ہیں ہواوے نے ایپل سے زیادہ فون فروخت کیے

خبردار: اسمارٹ فونز کا بے دریغ استعمال بانجھ پن کو فروغ دینے لگا

21 ویں صدی میں بلڈ پریشر، امراض قلب اور کینسر کے بعد تیسرا بڑا مرض بانجھ پن ہوگا۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ مرض مرد و خواتین دونوں کو لاحق ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز