بچوں کیلئے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

اسمارٹ فون میں ویڈیوکال، آڈیو کال، اسمارٹ میسجنگ کی سہولت موجود ہے۔

موبائل گیم کی ورلڈ چیمپیئن شپ کا اعلان

ورلڈ چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کی گئی ہے۔

ہواوے دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن گیا

 ہواوے نے پانچ کروڑ اٹھاون لاکھ ڈیوائس فروخت کیں جبکہ سام سنگ کے پانچ کروڑ سینتیس لاکھ  فون فروخت ہوئے

واٹس ایپ آج سے لاکھوں اسمارٹ فونز پر چلنا بند ہو جائے گا

پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز پر اب واٹس ایپ نہیں چلے گا، واٹس ایپ انتظامیہ

ایپل نے آئی فون 11 کے نئےماڈلز متعارف کرا دیے

ایپل رواں سال نومبر کے مہینے میں ایپل ٹی وی پلس کی سروس بھی مہیا کرنے جا رہا ہے جو چین کے علاوہ سو ممالک میں دستیاب ہو گی۔

ہشیار: سب سے بڑا تہہ دار گلیکسی-6 موبائل آج فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

گلیکسی -6 آئندہ دو ہفتوں میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں بھی دستیاب ہوگا۔ فون 5- جی ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔

ہواوے کا نیا 5 جی اسمارٹ فون مِنٹوں میں فروخت

ہواوئے کے اس جدید موبائل کی قیمت 880 امریکی ڈالر ہے جو پاکستانی ایک لاکھ چالیس ہزار روپے بنتی ہے

نئے اینڈروائڈ فونز میں خطرناک میل ویئر کا انکشاف

جدید ترین اینڈروائڈ ڈیوائسزمیں ایک بہت پیچیدہ اور خطرناک مسئلے کی نشاندہی کر دی گئی ہے

پرانے موبائل فون کو سیکیورٹی کیمرے میں کیسے تبدیل کریں؟

ایک مرتبہ جب آپ موبائل کو سیکیورٹی کیمرہ کے طور پر سیٹ کر دیں گے پھر آپ کہیں بھی ہوں اپنے گھر کی نگرانی کر سکتے ہیں

اسمارٹ فونز کو نقصان پہنچانے والی 205 ایپس کا انکشاف

یہ ایپس گوگل پلے اسٹور پر باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں اور انہیں اب تک تین کروڑ 20 لاکھ سے زائد مرتبہ انسٹال کیا جاچکا ہے

ٹاپ اسٹوریز