شہریوں کو اشیائے خوردونوش کی یقینی دستیابی ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

’درست دام‘ کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بڑے شہروں میں رائج کرنے کا فیصلہ۔

میدے اور سوجی کی برآمد پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری

 سرکاری طور پر جاری نوٹیفیکشین میں کہا گیاہے کہ وفاقی کابینہ نے یکم نومبر کو پابندی کی منظوری دی تھی۔

حکومت نے کسٹم اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

نسل در نسل سے اسمگلنگ کے کام سے وابستہ افراد کے لیے حکومت متبادل معیشت کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ فردوس عاشق اعوان

پابندی کے باوجود غیر معیاری بھارتی اشیا پاکستان اسمگل ہونے کا انکشاف

گرفتار کیے گئے چاروں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔

پوسٹل سروس کے زیر نگرانی بھارتی گٹکوں کی اسمگلنگ کا انکشاف

 پاکستان ریلویز نے بھارتی گٹکے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

اسمگلنگ کی روک تھام :مارکیٹوں میں موجود درآمدی سامان کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد:فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر)نے مقامی مارکیٹوں میں موجود اسمگل شدہ سامان کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

اسمگلنگ کیخلاف بھرپور کارروائی کا امکان

محکمہ کسٹمز، رینجرز اور  ایف سی کی مدد سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کرے گا، ذرائع۔

اسلام آباد: 2 چینی لڑکے اور 3پاکستانی لڑکیاں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے کارروائی کرکے  2 چینی لڑکے اور 3پاکستانی لڑکیاں گرفتارکرلی ہیں۔ گرفتار افراد خود کو شادہ شدہ ظاہر کرکے چین جارہے تھے۔

چینی باشندوں سے شادی  کا معاملہ، دو بڑے اشتہاری گرفتار 

زمینی راستوں سے شہریوں کو اسمگل کرنے والا ایک گینگ بھی پکڑ لیا ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے

اندرون سندھ کالعدم تنظیم کا گڑھ نہیں بننے دیں گے،ایڈیشنل آئی جی

دہشت گرد تنظیم نے اپنے مقصد کے لیے خان پور تحصیل کو ٹارگٹ کیا تھا مگر ہم نے بہترین حکمت عملی سے اس کی کاوش پر پانی پھیر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز