اسٹاک مارکیٹ میں 736 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آخری روز 100انڈیکس 44 ہزار 492 پوائنٹس پر بند

اسٹاک مارکیٹ میں 406 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ کا اختتام 43 ہزار 766 پوائنٹس پر ہوا

اسلام آباداسٹاک ایکسچینج پرحملےکامنصوبہ ناکام، دہشتگرد گرفتار

مبینہ دہشت گرد غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے رابطے میں تھے اور ان کے قبضے سے اسٹاک ایکسچینج کا نقشہ بھی بر آمد ہوا

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100انڈیکس میں 166 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا اختتام 42 ہزار 472 پوائنٹس پر ہوا

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 13 پوائنٹس کی کمی

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 42 ہزار 233 پوائنٹس جب کہ کم ترین سطح 41 ہزار 948 پوائنٹس رہی۔

اسٹاک ایکسچینج فراڈ کیس، نیب نے گواہان کی فہرست تیار کر لی

سرمایہ کاری کے نام پر 75 افراد سے 4 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ ہوا، نیب

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 616 پوائنٹس کا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر10 پیسے سستا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ درج

گزشتہ روز پولیس نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا تھا۔

کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملے کےماسٹر مائنڈ تک جلد پہنچ جائیں گے، وزیرداخلہ اعجازشاہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے اور جلد ماسٹر مائنڈ تک جلد پہنچ جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

سیکیورٹی اداروں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور حملے کو ناکام بنایا,  پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز