ڈالر مزید ایک روپے سستا،170روپے29پیسے کا ہوگیا

26 اکتوبرسےآج تک ڈالرکی قیمت میں 4 روپے98 پیسوں کی کمی ریکارڈ

ڈیلٹا کا عالمی معیشت پر حملہ، تیل کی قیمتیں گر گئیں

دنیا کی کئی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ کے سیٹھوں کو چھوٹ دی جا رہی ہے، مفتاح اسماعیل

570 ارب صوبے کبھی آپ کو نہیں دیں گے، ن لیگ کےمرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 4 سال کی بلند ترین سطح پر بند

چار سال قبل 3 اگست 2017 کو مارکیٹ 47 ہزار کی سطح پر بند ہوئی تھی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار، ایک ارب 24 کروڑ شیئرز کے سودے

 اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں ایک دن میں 84 فیصد شیئرز کی ٹریڈنگ ہوئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کاروبارکے دوران 100انڈیکس میں 773پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 786 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے

اسٹاک مارکیٹ میں 412 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈکس 43 ہزار 694 پوائنٹس پر بند ہوا

اسٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کی کمی

اسٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اختتام پر 100 انڈکس 43 ہزار 255.55 پر بند ہوا۔  

اسٹاک مارکیٹ میں 257 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 257 پوائنٹس کا اضافہ اور 100 انڈکس 43 ہزار 674 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز