اسٹاک ایکسچینج میں 434 پوائنٹس کا اضافہ

انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے ڈالر 20 پیسے اضافہ کے بعد 166.98روپے پر بند

اسٹاک مارکیٹ میں 104 پوائنٹس کا اضافہ

100انڈیکس 104پوائنٹس اضافے سے 37804کی سطح پربند ہوا

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 319.72 پوائنٹس کا اضافہ

آج  کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 328,098,205حصص کا کاروبار ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 14,624,379,808 بنتی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت 400 روپےاضافےکے بعد ایک لاکھ 9 ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ

آج اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کا اختتام 35,694.89 کی سطح پر ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 30 پیسے اضافے کے بعد 167.66 روپے پر بند ہوا، فاریکس ڈیلرز

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں17پوائنٹس کی کمی

کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس 17.96 پوائنٹس کی کمی کے بعد 34,034.65 کی سطح پرہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کا اضافہ

مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 3 ہزار روپے ہو گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا

100 انڈیکس 100 پوائنٹس کمی سے 33438 کی سطح پر بند ہوا

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کیا رہی؟

بلومبرگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایمرجنگ مارکیٹ قرار دے کر اس کی ٹریڈنگ 60 ہزارپوائنٹس تک جانےکی پیشگوئی کی تھی

ٹاپ اسٹوریز