پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول

پاکستان کو ملنے والی رقم ایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک سے موصول ہوئی۔

پاکستان کو 500 ملین ڈالر دینے کی منظوری

اسٹیٹ بینک کورقم نومبر میں موصول ہوجائے گی۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد 219 روپے 92 پیسے پر بند ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی

  ملکی مجموعی ذخائر 17.30کروڑ ڈالر کمی سے 13.58ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نےاسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات مانگ لیں

بینک اکاونٹس کا جائزہ لینے کے بعد توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا ۔

75 روپے مالیت کا یادگاری بینک نوٹ جاری

یہ یادگار کرنسی نوٹ آج سے عوام کے لیے ایس بی پی بی ایس سی کے دفاتر اور کمرشل بینکوں کی برانچوں سے دستیاب ہو گا۔

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 229 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

ڈالر کی قیمت پھر بڑھنے لگی

انٹربینک میں ڈالر 219.86 سے بڑھ  کر  221.42 روپے پر بند ہوا۔

ڈالر مزید سستا،216روپے50پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 2روپے25پیسے سستا ہو گیا۔

شرح سود 15فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

  آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں ایک ارب ڈالر کی قسط جاری ہونے کی توقع ہے جس سے زر مبادلہ کے ذخائر مزید بڑھیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز