6 ماہ میں پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا

پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر 64 فیصد کمی، اسٹیٹ بینک

ایک ماہ میں حکومت نے کمرشل بینکوں کے ذخائر کا 92فیصد قرض لے لیا

حکومت کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر24.58ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے، ریسرچ ہیڈ عارف حبیب لمیٹڈ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9کروڑ 93لاکھ ڈالر کا اضافہ

اضافے کے بعد ذخائر 12ارب 20کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

شرح سود 22فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب، پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نومبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 6 فیصد اضافہ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 540 ملین ڈالر زرمبادلہ بھیجا

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ممکنہ طور پر شرح سود میں کمی کا اعلان ہو سکتا ہے، ماہرین

پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضے 78 ہزار ارب روپے سے بڑھ گئے

صرف ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں 12 ہزار 276 ارب کا اضافہ ہوگیا

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اور اتوارکو بھی کھلے رہیں گے

حج درخواستوں کی وصولی منگل 12دسمبر تک جاری رہے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 23کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی کمی

مجموعی ذخائر کی مالیت 12 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں

پاکستان علاقائی برآمدات کا تقریباً 61 فیصد چین اور باقی 8 ممالک کو کرتا ہے

ٹاپ اسٹوریز