زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔

حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ہے، اسٹیٹ بینک

 پانچ سالہ مدت کے سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 8فیصد کی سطح پر برقرار رکھی گئی ہے

اسٹیٹ بینک نے عوام کو مہنگائی بتدریج کم ہونے کی خوشخبری دیدی

مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی بلند ترین سطح سے گر کر اگست میں 27.4 فیصد پر آگئی

گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 297 روپے96 پیسے کی سطح پر بند ہوا

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

پاکستان بیرونی ادائیگیاں وقت پر کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک

قیمتیں گرنے کا ڈر، ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر اسٹیٹ بینک کو جمع کروانا شروع کردیے

بلیک مارکیٹ کے خلاف کارروائی سے قیمت میں مزید کمی آئے گی، اسٹیٹ بینک ذرائع

جولائی میں پاکستان کا قرض 907 ارب بڑھ گیا

جولائی 2023 کے اختتام پر حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے تھا

گھروں کی تعمیر کیلئے قرضوں کے اجرامیں 4.8 فیصد کی اضافہ ریکارڈ

جولائی میں صارفین کو 211 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم کئے گئے

سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ

سعودی عرب کو پاکستان کی سالانہ برآمدات کا حجم 503.40 ملین ڈالر ریکارڈ

پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل، یادگاری سکہ جاری

سکہ دونوں ممالک کے درمیان روشن مستقل کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، امریکی سفیر

ٹاپ اسٹوریز