رمضان المبارک، بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3بجے تک لین دین کریں گے

بینکوں میں 4 دن کی چھٹیاں

24 مارچ کو تمام سرکاری و نجی بینکس بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر، اسٹیٹ بینک نے اچھی خبر سنا دی

ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9.28 کروڑ ڈالر بڑھ گئے

اسٹیٹ بینک نے 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

یادگاری سکہ آج سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز سے جاری کیا جائے گا

چین سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

چینی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرکی سہولت کے رول اوور کی منظوری دے دی۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر اضافے کے بعد 8.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

 پاکستان کے مرکزی بینک کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر 2 ارب91 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرکم ہو کر3ارب ڈالر پر آگئے

بیرونی قرض کی مد میں 59کروڑ 20لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی

نوجوانوں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

قرضوں کی فراہمی کیلئے بینکوں کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کردیا

دباؤ برقرار رہا تو مہنگائی بڑھ سکتی ہے، افواہوں کی وجہ سے بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز