بھارت، ہجومی تشدد نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی
بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیوان میں ہجوم نے 56 سالہ مسلمان نسیم قریشی کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گئے۔
وزیراعظم کا دورہ پشاور، کور کمانڈر کی بریفنگ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش
مجرموں کو صفحہ ہستی سے مٹا کر دم لیں گے، میاں شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے دوران گفتگو
شوکت خانم فنڈز سےہاوسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
تین ملین ڈالرز واپس جمع کرا دیئے گئے تھے تو معاملہ ختم ہوگیا تھا۔
عمران خان اسپتال سے ڈسچارج، زمان پارک روانہ
تحریک انصاف حقیقی آزادی کا مشن ادھورا نہیں چھوڑے گی، ترجمان حکومت پنجاب
عمران خان کو آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان
چار رکنی میڈیکل بورڈ عمران خان کا معائنہ کرے گا
مظاہرین نے سوہان پہ درختوں کو آگ لگادی، ٹریفک بلاک ہو گیا، اسلام آباد پولیس
ترامڑی چوک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب برتیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
آصف زرداری کی صحت میں بہتری،اسپتال سے گھر منتقل
انہیں27 ستمبرکوکراچی کے اسپتال میں منتقل کیاگیاتھا
آصف زرداری کی طبیعت ناساز، کراچی کے نجی اسپتال میں داخل
سابق صدر پاکستان کے پھیپھڑوں کا معائنہ کیا جائے گا اور ساتھ ہی ان کے دیگر ٹیسٹس بھی کیے جائیں گے، ذرائع
پاراچنار میں بارشوں سے متاثرہ مکان گر گیا،5 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل
عمران خان، شہباز گل کی عیادت کرنے اسپتال جائیں گے، ریلی کی قیادت بھی کریں گے، بابر اعوان
شرعی اخلاقیات آڑے نہ آرہی ہوتیں تو جو جرم شہباز گل کے خلاف کیا گیا وہ میں بتاتا، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب