حکومت کو لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور شروع کر دیا، کورونا ایڈوائزری گروپ

کسی بھی شعبے میں چلے جائیں ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، اسد اسلم

کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر دھماکہ، 7افراد زخمی

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزدروں پر دستی بم پھینکا

گلوکار شوکت علی گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاسز سندھ منتقل

 ڈائریکٹر گیمبٹ ڈاکٹر رحیم بخش کے مطابق شوکت علی کا علاج ان کے خون کی رپورٹس آنے کے بعد شروع ہوگا

امریکی صدر کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد گھر منتقل

کورونا کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں، امریکی صدر کا پیغام

ٹرمپ کی طبیعت میں بہتری، پیر تک اسپتال سے فارغ کیے جانیکا امکان

صدر کے معالجین کی ٹیم کا مؤقف ہے کہ انہیں بخار نہیں ہے اور ان کے جگر و گردے بھی معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

غریب طبقے کی زندگی بہتر بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نےلیڈی ریڈلنگ اسپتال پشاور میں نئے میڈیکل اور الائیڈ بلاک کا افتتاح کردیا

کراچی ہائی وے حادثہ: وین کی رفتار120کلومیٹرفی گھنٹہ تھی

چانک ایک دھماکہ ہوا جس سے مجھے لگا ٹائر پھٹا ہے، وین حادثے میں بچ جانے والے شخص کا بیان

عید قرباں پر بسیارخوری مہنگی پڑگئی، ہزاروں لاہوری اسپتال پہنچ گئے

معدے و ڈائریا کے 18 ہزار سے زائد مریضوں نے شہر کے 7 بڑے اسپتالوں کا رخ کیا

سعودی عرب: شاہ سلمان صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن کیا گیا تھا۔

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز علیل،اسپتال منتقل

شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہےکہ84سالہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل سپیشلسٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز