کورونا: نائب امریکی صدر نے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں

مائیک پنس کورونا کے مریضوں کی عیادت کے لیے ماسک کے بغیر پہنچ گئے۔

برطانیہ: 106 سالہ ضعیف خاتون نے کورونا کو شکست دیدی

کورونا متاثرین کا علاج کرنے والی حاملہ نرس نے جان کی بازی ہاری تو ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نومولود بچی بچا لی۔

مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے، برطانوی وزیراعظم

عوام کا شکریہ کہ وہ کورونا چیلنج سے نمٹنے کے لیے گھروں پہ رہ کر ساتھ دے رہے ہیں، بورس جانسن کا گھر منتقلی کے بعد پہلا پیغام

کے پی: اسپتالوں میں ضروری او پی ڈیز کھولنے کی ہدایت

صوبائی محکمہ صحت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

برطانوی وزیراعظم، دوسری رات: انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں

لندن کے سینٹ تھامس اسپتال میں انہیں گزشتہ شب طبیعت زیادہ خراب ہونے پر منتقل کیا گیا تھا۔

رواں ماہ25 ہزار یومیہ ٹیسٹ ہونا شروع ہو جائیں گے، اسد عمر

9 اپریل سے احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی۔

کورونا:برطانوی وزیراعظم کو اسپتال سے چھٹی نہ ملی

بورس جانسن اسپتال کے بستر سے دفتری امور انجام دے رہے ہیں، ترجمان وزیراعظم دفتر

کورونا وائرس: سپریم کورٹ کا حکومتی اقدامات پر نظر رکھنےکا فیصلہ

کورونا وائرس کے متعلق صرف میٹنگ میٹنگ ہورہی ہے، زمین پر کچھ بھی کام نہیں ہورہا ہے، چیف جسٹس

کورونا: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال منتقل

وہ کورونا وائرس کی علامات کے باعث گزشتہ گیارہ دنوں سےقرنطینہ میں تھے۔

اسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق

 متاثرہ ڈاکٹر کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولی کلینک ہاسٹل کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز