شیخوپورہ: مکان کی چھت گرنے سے ماں باپ اور بیٹی جاں بحق

اسپتال میں زیر علاج متاثرہ خاندان کی تین بچیوں کی حالت تشویشنا ک بتائی جارہی ہے۔

بھارتی افواج: پیلٹ گنز سے سینکڑوں کشمیریوں کی بینائی متاثر

پیلٹ گنز سے زخمی ہوکر اسپتال پہنچنے والوں میں سے دس فیصد ایسے مریض بھی ہیں جو بینائی سے مکمل طور پر محروم ہوگئے ہیں۔

نیوزی لینڈ: دو مساجد پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس دہشتگرد حملے میں کم ازکم 50 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

کراچی: بنت حوا عطائی ڈاکٹر کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئی

کورنگی کراسنگ پرواقع نجی کلینک میں اسقاط حمل کےدوران 18 سالہ اسکول ٹیچر شفیقہ کی حالت بگڑ گئی اور موت واقع ہوگئی۔

نوازشریف کو ہرممکن علاج فراہم کیا جائے، وزیراعظم

عمران خان کا نوازشریف کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اجازت مل گئی، بلاول پیر کو نواز شریف سے ملاقات کرینگے

وقت کی کمی کے باعث بلاول بھٹو آج ملاقات نہیں کر سکیں گے، ذرائع پیپلز پارٹی

کینسر کے مریض بچوں کو علاج کی بہتر سہولیات دیں گے،وزیراعلیٰ

تین سال کے علاج پر تقریباً چار سے پانچ لاکھ روپے لاگت آتی ہے اورآنے والے تمام اخراجات پیشینٹ ایڈ فاؤنڈیشن برداشت کرتا ہے

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کرگئیں

والدہ کے انتقال کی خبر محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں اور جاننے والوں کو دی۔

نواز شریف کے علاج سے متعلق مریم نواز کے تحفظات

مریم نواز اورشہبازشریف نے جناح اسپتال میں نوازشریف سے ملاقات کی۔

ٹاپ اسٹوریز