دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 62 لاکھ سے بڑھ گئی، 372,735 جاں بحق

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 369 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ پانچ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

کورونا وائرس، اسپین میں دس روزہ سوگ کا اعلان

بادشاہ فلپ ششم لاک ڈاؤن کے خاتمے پر یادگاری تقریب کی صدارت کریں گے۔

دنیا میں کورنا کیسز کی تعداد 51 لاکھ 38 ہزار سے تجاوز کرگئی، 3 لاکھ 31 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں مرنے والوں کی تعداد 95 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 16 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص

پی آئی اے بیرون ملک وفات پانے والے پاکستانیوں کی میتیں واپس لا رہی ہے، ترجمان

اسپین میں کورونا وائرس سے وفات پانے والے 3 افراد کی میتیں آج  لاہور پہنچائی گئیں، ترجمان

بیشتر یورپی ممالک میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی

اسپین کے مختلف شہروں میں عائد پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی جا رہی ہے۔ میڈرڈ میں دوست احباب اور فیملیز کو کھلی جگہوں پر ملاقات کی اجازت ہو گی

کورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا

پبلک ٹرانسپورٹ میں لوگوں کا ماسک لگانا لازمی ہو گا جبکہ حکومت شہریوں میں مفت ماسک تقسیم کرے گی۔

اطالوی جہاز میں سوار 148 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

بحری جہاز جنوری سے ناگاساکی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہے جس میں 623 افراد سوار ہیں۔

کورونا وائرس، اسپین میں زندگی جزوی طور پر بحال

بچوں کو والدین میں کسی ایک کے ساتھ گھر کے قریب چہل قدمی کی اجازت دی گئی ہے۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 28 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ پچانوے ہزار سے تجاوز کرگئی

کورونا وائرس: دنیا میں1لاکھ74ہزارسےزائداموات

امریکہ میں کورونا  کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز