کورونا وائرس، اسپین میں زندگی جزوی طور پر بحال

بچوں کو والدین میں کسی ایک کے ساتھ گھر کے قریب چہل قدمی کی اجازت دی گئی ہے۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 28 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ پچانوے ہزار سے تجاوز کرگئی

کورونا وائرس: دنیا میں1لاکھ74ہزارسےزائداموات

امریکہ میں کورونا  کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 24 لاکھ 67 ہزار سے زائد متاثر

امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پندرہ سو سے زائد اموات ہوئی ہیں اور مجموعی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے

کورونا: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ 65 ہزار600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید  1,735 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں 81,323 افراد ہلاک، 14 لاکھ سے زائد متاثر

امریکہ میں ایک ہی روز میں 1529 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد  کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12400 ہو گئی ہے۔

کوروناوائرس سے دنیا میں41 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر اور ہلاکتیں تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 36,914 اموات، 7لاکھ سے زائد متاثر

اٹلی میں کورونا سے مزید  آٹھ سو بارہ افراد ہلاک ہوگئے اور مجموعی اموات 11 ہزار پانچ سو 91 ہوگئی ہیں

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

پیدرو سانچز نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کے علاوہ ہر قسم کی خرید و فروخت بند رہے گی۔

ٹاپ اسٹوریز