پی آئی اے کی کراچی سےاسکردو کیلئے پروازوں شروع

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سیاحت کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل

گلگت: مسافر گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی، ملزمان گرفتار

ایس ایس پی گلگت راجہ میرزا حسن کے مطابق نلتر واقعے کے تین ملزمان شریف الدین، طاہر حسین  اور واجد حسین کو نلتر پائین سےگرفتار کر لیا گیا

اسکردو ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن نے اسکردو ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گلگت بلتستان انتخابات میں جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی، بلاول

گلگت بلتستان کے عوام کو حقوق دلوانے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

بلند ترین تفریحی مقام دیوسائی میں سیاحوں کا تانتا بندھ گیا

وفاقی حکومت حکومت کا دیوسائی میں سیاحت کے فروغ کیلئے بلین ٹری  منصوبے کو آگے بڑھانے کا اعلان

گلگت بلتستان میں 14 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

پٹرول پمپس آج سیل کردیں گے جب کہ 14 روز تک بینکس بھی بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر

اسکردو: ٹریفک حادثہ، 15 نعشیں مل گئیں، 13 کی تلاش جاری

عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سد پارہ کی سربراہی عوامی مہم جائے وقوع روندو کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔

اسکردو:14 سالہ بچے میں کورونا وائرس کی تشخیص

موذی وائرس سے بچاو مہم میں تیزی لا رہے ہیں تاہم اب تک تین لوگوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

پاکستانی کوہ پیما نے یورپ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

محمد علی سدپارہ نے یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک سر کی جو کہ 4808 میٹر بلند ہے۔

آزاد کشمیر اور اسکردو سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے تین جھٹکے

زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 42 کلو میٹر تھی۔

ٹاپ اسٹوریز