پنجاب: سرکاری و نجی اسکول شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے، مراد راس

15 اکتوبرسے اسکول بند کرنے کی خبریں مکمل طور پر جھوٹی اوربے بنیاد ہیں، صوبائی وزیر تعلیم

سندھ حکومت نے اسکول کھولنے کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول اب 21 کے بجائے 28 ستمبر سے کھلیں گے۔ 

پنجاب: اسکول کھلنے کے بعد 34 بچوں میں کورونا کی تصدیق

 2 سے زائد بچوں میں کورونا کی تصدیق ہونے پر اسکول 5 دن کے لیے بند کردیا جائے گا، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مزید13تعلیمی ادارے بند

خیبرپختونخوا کے 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بند کیے گئے ہیں

میٹرک کے سالانہ امتحان 2021کیلئے نصاب کم کرنے کی منظوری

سالانہ امتحان2021 کیلئے نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پرآویزاں کردیا گیا ہے

ضلعی انتظامیہ اسکولوں میں انتظامات کا جائزہ لے گی، شفقت محمود

وفاقی وزیر نے کہا کہ قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔

پاکستان میں6ماہ بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہماری ترجیح ہے کہ ہر بچہ محفوظ طریقے سے اسکول جائے، وزیراعظم

سندھ میں کل سے اسکول، کالجز اور جامعات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

 اسکول ،کالجز اگر ایس اوپیز کیلئے تیار نہیں توشیڈول سےایک یا 2 ہفتے بعد کھولے جا سکتے ہیں۔

تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے، میٹرک، انٹر کی کلاسز کا آغاز ہوگا

 این سی او سی نے والدین اور اسکولوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دیے، بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول بھیجنے کی ہدایت

بچوں کے اسکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم

ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز