خیبرپختونخوا: 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

تمام تعلیمی ادارے کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے

طلباء کو کورونا سے متعلق حفاظتی تدابیر کیلئے آگاہی کتابچہ جاری

کتابچے میں طلبا کے لیے دلچسپ مشقیں بھی رکھی گئی ہیں۔

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے اسکول حکومت بند کردے گی، شفقت محمود

اسکولوں میں اگر مائیکرو لاک ڈاؤن یا لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو وہ بھی ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

پشاور: حکومتی اجازت کے بغیر کھلنے والے اسکول پر جرمانہ عائد 

نجی اسکول کی انتظامیہ پر 60 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، پی ایس آر اے

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے روٹیشن پالیسی اپنائی جائے گی، این سی او سی

حتمی فیصلے سے پہلے تعلیمی ادارے کورونا سے نمٹنے کیلئےتمام انتظامات تیار رکھیں

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اسکولوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دیے

طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی ہو گا ، اعلامیہ

سندھ میں کھلنے والے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ جہاں بھی اسکول کھل رہے ہیں وہاں کورونا سے متعلق مسائل سامنے آ رہے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے تمام اسکولوں میں کورونا سیل بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں 15 ستمبر سے ایس اوپیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریاں جاری

خیبر پختونخوا: نویں اورانٹر تک طلبہ کی پروموشن کا طریقہ تیار

فیصلے سے مطمین نہ ہونے والوں کے لیے خصوصی امتحان کا انعقاد کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز