سری لنکا میں ایندھن کی شدید قلت: سرکاری دفاتر اور اسکولوں کی بندش کا اعلان کردیا گیا

سری لنکا میں پانچ میں سے چار لوگوں نے کھانا چھوڑنا شروع کر دیا ہے کیونکہ وہ اس کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ

پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا

شیر کو صبح سویرے اسکول کھولنے سے پہلے دیکھا گیا

یوکرین کے اسکول پر روسی بمباری: 60 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ

بمباری کا نشانہ بننے والے اسکول میں جنگ سے متاثرہ 90 افراد کو پناہ دی گئی تھی۔

وزیراعظم کا دورہ کوٹ لکھپت جیل: قیدیوں کے لئے کیا بڑا اعلان

میاں شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔

افغانستان میں 7 ماہ بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھل کر بند ہو گئے

طالبان کے اچانک فیصلے پر بچیاں اپنے آنسووں کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں

محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

محمد حفیظ نے گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہا تھا

سندھ انسانوں کے رہنے کی بدترین جگہ ہے حالانکہ 10 ہزار ارب خرچ ہو گئے، مصطفیٰ کمال

پہلے ٹیچر گھوسٹ ہوتے تھے، اب اسکول ہی گھوسٹ ہو گئے ہیں، چیئرمین پی ایس پی کا کارکنان سے خطاب

حکومت پنجاب کا لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں سے متعلق نیا اعلان

پہلی سے چھٹی جماعت تک کے اسکولوں میں بچوں کی 50 فیصد حاضری میں دو ہفتوں کی توسیع کردی ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس

کابل: طالبان کا ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

مخلوط تعلیم کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی، طالبان ترجمان

ٹاپ اسٹوریز