سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کھل گئے

آزاد کشمیر میں شدید سردی کے باعث چھٹیاں بڑھا دی گئیں

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

پنجاب حکومت کی اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسکول 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ

اس سے پہلے این سی او سی کے اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات تین جنوری سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ: 20 دسمبر سے اسکول بند کرنے پر غور کا حکم

حکومت نے اسکول بند کرنے کا فیصلہ نہ کیا تو عدالت فیصلہ سنائے گی۔

25 دسمبر سے 4 جنوری تک سردیوں کی چھٹیوں پر اتفاق

چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن متعلقہ حکومتوں کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔

پنجاب کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم

اسکولوں کی اسمبلی میں درود شریف کے ساتھ قرآن پاک کی آیات بھی پڑھنا ہوں گی، مراسلہ

اب روبوٹ بھی کلاس لیں گے

فرانس میں تیار کردہ اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے۔

 لاہور: اسکولوں اور دفاتر کی بندش کے باوجود اسموگ میں کمی نہ ہوسکی

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر، 275 اے کیو آئی ریکارڈ

چھوٹا بچہ مقدمہ درج کرانے عدالت پہنچ گیا

پولیس اہلکاروں نے بچوں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز