لاہور: ہفتے میں 3 روز اسکول بند کرنے کا اعلان

27 نومبر سے 5 جنوری تک نوٹی فکیشن پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

اب سکول بند نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

کوروناسےتعلیم کابہت نقصان ہوا اسکول بند کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے

لاہور: فضائی آلودگی سے متاثرہ علاقوں میں اسکول اور صنعتی یونٹس بند کرنے کی تجویز

آلودگی کنٹرول کرنے کے آلات نہ لگانے والوں کو 50 ہزار کا جرمانہ کیا جائے، ماحولیاتی کمیشن

پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی پر غور

موسم سرما کی اسکول کی چھٹیوں میں اضافے کا بھی مشورہ

دلی میں اسموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کے لیے بند

سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

سندھ میں 5 ہزار اسکول بند کرنے کا اعلان

اسکولوں کے زیر استعمال عمارتیں دیگر سرکاری محکموں کو دیں گے، صوبائی وزیر تعلیم

لڑکوں کو بھی اسکرٹ پہن کر اسکول آنے کی ہدایت

کیسل ویو اسکول کے طلبا و طالبات کے ساتھ اساتذہ بھی اسکرٹ پہنے ہوئے دکھائی دیے، خبر رساں ایجنسی

دریا کی صفائی کے دوران 11 بچے ڈوب کر جاں بحق

اسلامک ہائی اسکول کے 150 طلبا دریا پر صفائی مہم کے لیے گئے تھے۔

طالبان میٹرک تک لڑکیوں کے اسکول کھولنے پر تیار

26 لاکھ لڑکیوں سمیت 42 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، یونیسف

پنجاب کے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم کا نصاب منظور

قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازمی پڑھایا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز