اشرف غنی اور ان کے مشیروں سے کوئی دشمنی نہیں، طالبان رہنما

عالمی میڈیا اور بین الاقوامی برادری لوگوں میں خوف پیدا نہ کریں، خلیل الرحمان حقانی کی اپیل

اشرف غنی کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں، سیاسی شناخت سے محروم ہو چکے: امریکہ

ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے اشرف غنی کو سیاسی پناہ دیے جانے کے سوال پر کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

اشرف غنی کی بیٹی کہاں عیش و آرام کی زندگی گزار رہی ہیں؟

اشرف غنی کی بیٹی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ غیر روایتی طرز زندگی گزار رہی ہیں۔

مفرور صدر اشرف غنی کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا

اشرف غنی نے اب ازخود مختصر ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنا مؤقف واضح کردیا ہے۔

کابل میں رہتا تو انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا، واپسی کے لیے پر امید ہوں: اشرف غنی

دشمن کابل میں آکر ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں مجھے تلاش کر رہے تھے، افغانستان سے مفرور ہونے کے بعد پہلا ویڈیو پیغام

اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات میں پناہ لے لی

سابق افغان صدر اور ان کے اہلخانہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر خوش آمدید کہا، وزارت خارجہ یو اے ای

اشرف غنی کو گرفتار کرائیں، لوٹی ہوئی دولت واپس دلوائیں: انٹرپول سے اپیل

افغان سفارتخانے نے اپیل کرنے سے قبل عمارت کی دیواروں پر آویزاں سابق افغان صدر اشرف غنی کی تصاویر اتار دیں۔

فیس بک نے اشرف غنی کا اکاؤنٹ بند کردیا

فیس بک نے اشرف غنی کے چیف آفیسر ڈاکٹر فاضلی کا اکاؤنٹ بھی بند کردیا

اشرف غنی کہاں گیا؟

وہ طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رو پوش ہوگئے

اشرف غنی چار گاڑیاں، ایک ہیلی کاپٹر ڈالروں سے بھر کرنکلا،اضافی رقم پھینکنی پڑی

ہیلی کاپٹر کے مختلف حصوں میں بھی رقم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی

ٹاپ اسٹوریز