مولانا کے مطالبے ایک سے چھ ہوگئے، اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو نہیں روکیں گے۔

’’عمران خان آئندہ انتخابات میں میری نشست سے حصہ لیں‘‘َ اعجاز شاہ کی خواہش

اعزاز کی بات ہوگی کہ عوامی امنگوں کے مطابق اپنی نشست عمران خان کے لیے وقف کردوں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا خطاب

پنجابی زبان  کے فروغ کیلئے ننکانہ صاحب میں یونیورسٹی کا سنگ بنیاد 28 اکتوبر کو رکھا جائیگا

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ تمام جدید سہولیات سے بھر پور اس  یونیورسٹی کو مذہبی ہم آہنگی، ثقافتی ترقی اور پیشہ وارانہ تربیت کے لحاظ سے بہترین مثال بنایا جائیگا۔

فضل الرحمان آزادی مارچ نہیں کریں گے، اعجاز شاہ

آزادی مارچ والوں کو نہیں روکیں گے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، علی زیدی

آزادی مارچ: ’فضل الرحمان اسلام آباد نہیں آرہے‘

عمران خان نے جس وقت دھرنا دیا تھا وہ اور وقت تھا، وزیر داخلہ اعجاز شاہ

اسلام آباد کا بین الاقوامی سطح پر فیملی اسٹیشن ہونے کا درجہ بحال

یہ درجہ 2008 میں میریٹ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں واپس لیا گیا تھا۔

پاکستان میں کسی جنگی سردار یا دہشت گرد کی جگہ نہیں، وزیرداخلہ

مشرف نے ایک بھی پاکستانی امریکہ کے حوالے نہیں کیا، اعجازشاہ

ڈیل کرنے والا گھر جائے گا، وزیرداخلہ

آصف علی زرداری کیخلاف کے خلاف کیس مضبوط ہے اسی لیے وہ سلاخوں کے پیچھے ہیں، اعجاز شاہ

نواز شریف یا زرداری سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، اعجاز شاہ

جتنا وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کے لیے کام کیا اتنا آج تک کسی رہنما نے نہیں کیا، وزیر داخلہ

دل میں تکلیف کے باعث اعجاز شاہ اسپتال منتقل

اے ایف آئی سی میں سینیئر ڈاکٹرز وزیر داخلہ کا طبی معائنہ کررہے ہیں، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز