امریکی اعتراض پرکینیڈا کا یوکرین جنگ سے متعلق جی 7 کا مشترکہ بیان جاری نہ کرنے کا اعلان

بیان کے بعض نکات پر واشنگٹن کی جانب سے تحفظات، جی سیون اتحاد میں اختلافات نمایاں ہونے لگے

پنجاب، سکولوں میں یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

شدید گرمی کی صورت میں چھٹیاں ایک ہفتہ پہلے بھی دی جا سکتی ہیں، محکمہ اسکولز ایجوکیشن

صوبائی وزیرکھیل کا انٹرن شپ کی رقم 60 ہزار کرنے کا اعلان

نوجوان نسل کو ہر میدان میں بھرپور مواقع فراہم کئے جائیں، فیصل ایوب کھوکھر

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

صوبائی حکومت 10 فروری تک مطالبات منظورکریں ورنہ دھرنا ہوگا، صدرلوکل کونسل ایسوسی ایشن

آئی سی سی پلیئرز آف منتھ کا اعلان، حارث رئوف بھی شامل

فاسٹ بائولر کی نامزدگی آسٹریلیا کیخلاف شاندار کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی

جنوبی کوریا کے صدر کا مارشل لاء ختم کرنے کا اعلان

ایوان میں300 ارکان میں 190 نے مارشل لا کے خلاف ووٹ دے کر صدارتی فیصلے کو کالعدم کردیا 

امریکی صدر کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

اگلے 60 دنوں میں لبنانی فوج اپنی سرزمین کا کنٹرول سنبھال لے گی

کیٹل مارکیٹ میں صرف ویکسینیٹڈ مویشی لانے کا حکم

بریڈ کنٹرول اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان

عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومتی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی

لاپتہ بچوں کا معاملہ، گورنر سندھ نے دونوں بچوں کی کفالت کا اعلان کر دیا

دونوں بچوں کے مکمل تعلیمی اخراجات بھی برداشت کریں گے، گورنر سندھ

ٹاپ اسٹوریز